نذیر ناجی
Appearance
نذیر ناجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1942ء |
وفات | 21 فروری 2024ء (81–82 سال)[1] لاہور [1] |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، مصنف |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو |
ملازمت | روزنامہ جنگ ، روزنامہ دنیا |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
نذیر ناجی (1942/1943ء - 21 فروری 2024ء) ایک پاکستانی صحافی اور اردو کالم نگار تھے۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں اردو کے سینئر کالم نگار کی حیثیت سے 27 سال خدمات انجام دیں۔ [3]
ابتدائی زندگی اور کیریئر
[ترمیم]نذیر ناجی 1942ء یا 1943ء میں پیدا ہوئے ۔[3] وہ پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے چیئرمین تھے۔ 2012ء میں ناجی نے جنگ گروپ چھوڑ دیا اور روزنامہ دنیا میں بطور گروپ ایڈیٹر شامل ہو گئے۔ صحافت میں ان کی خدمات پر انھیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔ [4] [5]
ایوارڈز
[ترمیم]- ہلال امتیاز (کریسنٹ آف ایکسیلنس) 2012ء میں صدر پاکستان کی طرف سے ملا۔ [6]
انتقال
[ترمیم]ناجی کا انتقال لاہور میں 21 فروری 2024ء کو 81 سال کی عمر میں ہوا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Veteran Journalist Nazir Naji Passes Away in Lahore at 81 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2024
- ↑ ناشر: دنیا نیوز — President confers 189 civil awards, while 67 recipients have been decorated at Aiwan-e-Sadr — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2024
- ^ ا ب "Nazeer Naji - Profile, Biography"۔ APNA TV website۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
- ↑ "Nazir Naji leaves Jang; joins Roznama Dunya"۔ The News Tribe۔ 23 اگست 2012۔ 2017-12-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
- ↑ "Profile of Nazeer Naji"۔ Pakistanherald.com website۔ 2018-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
- ↑ President confers 189 civil awards, while 67 recipients have been decorated at Aiwan-e-Sadr Dunya News (TV channel) website, Published 23 March 2012, Retrieved 16 March 2019
- ↑ Veteran Journalist Nazir Naji Passes Away in Lahore at 81